Saturday, December 28, 2024
ہومPakistanمیہڑ:زہریلا کھانا کھانے سے بہن بھائی جاں بحق صدمے سےماں بھی چل...

میہڑ:زہریلا کھانا کھانے سے بہن بھائی جاں بحق صدمے سےماں بھی چل بسی



( فیاض جعفری)میہڑ میں مضرصحت کھانا کھانے سے بہن، بھائی جاں بحق ہو گئے،بیٹےاور بیٹی کی موت کے صدمے سے ماں بھی چل بسی۔

  زہریلا کھانا کھانے سےباپ اور دوسرےبیٹے کی حالت تشویشناک  بیان کی جاتی ہے۔زہریلا کھانا کھانے کے باعث جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں ہسپتال منتقل کر د ی گئی ہیں۔پولیس نے واقعے سے متعلق تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں