Saturday, December 28, 2024
ہومHealth and Educationفاطمہ جناح اسپتال کوئٹہ میں کانگو وائرس کے 2 مریض زیرِ علاج

فاطمہ جناح اسپتال کوئٹہ میں کانگو وائرس کے 2 مریض زیرِ علاج


—فائل فوٹو

بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال میں کانگو وائرس کے 2 مریض زیرِ علاج ہیں۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق اسپتال میں داخل مریضوں کا تعلق کوئٹہ اور لورالائی سے ہے۔

فاطمہ جناح اسپتال کی انتظامیہ نے یہ بھی بتایا کہ صوبے میں رواں سال کانگو وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 33 ہو گئی ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں