ہوم Health and Education فاطمہ جناح اسپتال کوئٹہ میں کانگو وائرس کے 2 مریض زیرِ علاج

فاطمہ جناح اسپتال کوئٹہ میں کانگو وائرس کے 2 مریض زیرِ علاج

0


—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال میں کانگو وائرس کے 2 مریض زیرِ علاج ہیں۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق اسپتال میں داخل مریضوں کا تعلق کوئٹہ اور لورالائی سے ہے۔

فاطمہ جناح اسپتال کی انتظامیہ نے یہ بھی بتایا کہ صوبے میں رواں سال کانگو وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 33 ہو گئی ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version