Monday, January 6, 2025
ہومPakistanشاہدرہ میں کمسن بچی پر تشدد کا افسوسناک واقعہ ملزمان کو فوری...

شاہدرہ میں کمسن بچی پر تشدد کا افسوسناک واقعہ ملزمان کو فوری گرفتارکرنے کا حکم



لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) شاہدرہ میں کمسن بچی مریم دختر شہزاد پر تشدد کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے ۔

 ویمن پروٹیکشن اتھارٹی کی چیئرپرسن حنا پرویز بٹ چلڈرن ہسپتال پہنچیں اور زخمی  کمسن بچی مریم کی عیادت کی ، حنا پرویز بٹ نے اس موقع پر بچی کی روداد سنی اور  شاہدرہ پولیس کو فوری  مقدمہ درج کرنے کی ہدایات جاری کیں ، شاہدرہ پولیس سٹیشن میں کمسن بچی مریم دختر شہزاد کی رشتہ دار خاتون کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ چیئر پرسن ویمن پروٹیکشن اتھارٹی  حنا پرویز بٹ نے ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کی ہدایات بھی دیں ۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں