ہوم Breaking News سابق کرکٹر کوگن پوائنٹ پر ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

سابق کرکٹر کوگن پوائنٹ پر ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

0


قومی ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر عبد الرحمٰن کو ان کے گھر کے سامنے ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔

قومی ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرحمٰن کو لاہور میں انکے گھر کے باہر ڈاکوؤں نے اسلحے کے زور پر لوٹ لیا اور ایک ہزار ڈالر چھین کر فرار ہو گئے۔

عبد الرحمٰن نے بتایا کہ آج شام مغرب کے بعد جوہر ٹاؤن میں گھر واپس آتے ہوئے انکی گاڑی کو موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے گھیر لیا۔ واقعے کے وقت انکی بیٹی اور اہلیہ بھی ساتھ موجود تھے۔

انہوں نے بتایا کہ ڈاکوؤں نے میری بیٹی پر گن تان لی تھی، انہوں نے موبائل فون نہیں چھینا تاہم پرس اور جیولری چھین کر فرار ہوگئے۔




Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version