ہوم Breaking News شادی کی افواہوں پر اداکارہ سشمیتا سین کا بیان سامنے آگیا

شادی کی افواہوں پر اداکارہ سشمیتا سین کا بیان سامنے آگیا

0


بالی وڈ کی جاذب نظر اداکارہ اور سابقہ مس یونیورس سشمیتا سین نے اپنے بوائے فرینڈ روہمن شول سے شادی کی افواہوں کی تردید کردی۔

ایک حالیہ انٹرویو کے دوران اداکارہ نے اپنی شادی کے حوالے سے کہا کہ’پوری دنیا اور میرے مداح چاہتے ہیں کہ مجھے شادی کرلینی چاہیے، خاص طور پر عمر کے اس حصے میں تو مجھے جیون ساتھی کا انتخاب کرلینا چاہیے لیکن میں ان سب باتوں کو بالکل اہمیت نہیں دیتی’۔




Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version