ہوم Breaking News پاکستان روس تعلقات میں بڑی پیشرفت، ماسکو سے پاکستان تک ٹرین چلانے...

پاکستان روس تعلقات میں بڑی پیشرفت، ماسکو سے پاکستان تک ٹرین چلانے پر اتفاق

0


پاکستان اور روس کے درمیان تعلقات میں بڑا بریک تھرو سامنے آیا ہے، دونوں ممالک ماسکو سے پاکستان تک ٹرین چلانے پر متفق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور روس نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ماسکو سے پاکستان تک ٹرین چلانے پر اتفاق کر لیا۔ آزمائشی طور پر یہ ٹرین مارچ 2025 تک شروع ہوجائے گی، یہ ٹرین آزربائیجان اور ایران کے راستے چلائی جائے گی۔

پاک روس انٹر گورنمنٹ کمیشن میں اس معاملے پر اتفاق رائے ہوا ہے تاہم وفاقی وزیر اویس لغاری نے روس کے دورے کے دوران اس کا اعلان کیا۔




Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version