ہوم Breaking News آذربائیجان کے صدر الہام علیوف دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

آذربائیجان کے صدر الہام علیوف دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

0


آذربائیجان کے صدر الہام علیوف دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔

آذر بائیجان کے صدر وزیرِ اعظم شہباز شریف کی دعوت پر پاکستان کے دورے پر پہنچے ہیں۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ہوئی اڈے پر آذربائیجان کے صدر کا استقبال کیا۔

صدر آذربائیجان صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقاتیں کریں گے۔ دونوں فریق دو طرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر بات چیت کریں گے۔




Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version