سیکریٹری الیکشن کمیشن ڈاکٹر آصف حسین نے کہا ہے کہ آٹھ فروری کوشیڈول شفاف انتخابات کیلئے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے۔
اسلام آباد میں سما سے گفتگو کرتے ہوئےسیکریٹری الیکشن کمیشن ڈاکٹر آصف حسین نے کہا کہ ملک بھر کے عام انتخابات کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، بیلٹ پیپرز کی چھپائی مکمل ہو چکی اورملک بھر میں بھجوا بھی دیے گئے ہیں۔
سیکریٹری الیکشن کمیشن ای ایم ایس، آر ٹی ایس سے بہتر ہے،اس بار رزلٹ آر او جاری کریں گے،تمام859 حلقوں کے نتائج 9 فروری کو جاری کردیں گے۔