ہوم Breaking News اہم پی ٹی آئی لیڈرمستعفی

اہم پی ٹی آئی لیڈرمستعفی

0


پی ٹی آئی
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا۔

عمر ایوب نے اپنا استعفیٰ سپیکر قومی اسمبلی کو بھجوا دیاہے جس میں کہا گیاہے کہ میرے خلاف بے شمار مقدمات درج ہیں اس لیے میں جوڈیشل کمیشن کو وقت نہیں دے سکتا۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version