ہوم Breaking News ایلون مسک کے اہم ترین ٹویٹ پرکروڑوں لوگوں کاردِعمل

ایلون مسک کے اہم ترین ٹویٹ پرکروڑوں لوگوں کاردِعمل

0


سائبر ٹرک کے ساتھ سعودی شہزادے کی تصویر پر ایلون مسک کا جواب وائرل ہو گیا ہے۔ ایلون مسک کے جواب کو X پر 7.1 ملین سے زیادہ لوگوں نے لائیک اور کمنٹ کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق سعودی شہزادہ ترکی بن سلمان آل سعود اپنے نئے سائبر ٹرک کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا پر ڈالی تو پوسٹ وائرل ہوگئی۔

اس تصویر نے سائبر ٹرک بنانے والی ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک سمیت بہت سے لوگوں کی توجہ مبذول کرائی۔

ایلون مسک نے شہزادے کی وائرل تصویر کو صرف ایک لفظی کیپشن ’’کول’’کے ساتھ دوبارہ شیئر کیا۔

یہ پوسٹ چند گھنٹے پہلے شیئر کی گئی تھی۔ تب سے، یہ پوسٹ پاگلوں کی طرح وائرل ہوتی جارہی ہے۔

ایک سوشل میڈیا صارف کا کہنا تھا کہ یہ ٹیسلا ٹرک “ایک خلائی جہاز کی طرح لگتا ہے،”

دوسرے سوشل میڈیا صارف نے ایلون مسک سے پوچھا کہ “آپ سعودی عرب میں سپر چارجرز کب کھول رہے ہیں؟ میں اپنی ماں کیلئے ٹیسلا خریدنا چاہتا ہوں۔ وہ اس کی مستحق ہے،”

 




Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version