ہوم Breaking News این اے 196: بلاول بھٹو نے کامیابی سمیٹ لی

این اے 196: بلاول بھٹو نے کامیابی سمیٹ لی

0


قومی اسمبلی کے حلقے این اے 196 قمبر شہداد کوٹ سے تمام 303 پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری نتیجہ آ گیا۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 85370 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے۔

جے یو آئی ایف کے ناصر محمود 34499 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق نواز شریف لاہور کے حلقے این اے 196سے 50871 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی۔

دوسری جانب لاڑکانہ کے حلقے این اے 194 سے 377 پولنگ اسٹیشنز میں سے 365 کا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ آ گیا ہے۔

پیپلز پارٹی کے بلاول بھٹو زرداری 131217 ووٹ لے کر پہلے اور جے یو آئی ایف کے راشد محمود سومرو 34572 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔




Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version