ہوم Breaking News بارشوں کے حوالے سے محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی

بارشوں کے حوالے سے محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی

0


رواں ہفتے ملک میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے آج سے 12 اگست کے دوران ملک کے بالائی وسطی علاقوں مری، گلیات اور اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

بارشوں کے باعث پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور میدانی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔




Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version