ہوم Breaking News بدنما حلقوں سے صرف 3 دن میں چھٹکارا حاصل کریں

بدنما حلقوں سے صرف 3 دن میں چھٹکارا حاصل کریں

0


آنکھوں کے نیچے گہرے حلقے بن جائیں تو ان سے جان چھڑانا مشکل ہوجاتا ہے. یہ چہرے کا نازک ترین حصہ ہوتا ہے اس وجہ سے یہاں کوئی بھی عام کریم نہیں لگائی جاسکتی. تو چلیں آج آپ کو ایک ایسا قدرتی آئی ماسک بتاتے ہیں جس سے صرف 3 دن میں حلقوں سے چھٹکارا مل جائے گا۔

کسی کھردری پلیٹ یا سل پر تھوڑا سا دودھ نکالیں اور 3 باداموں کو اس پر رگڑیں. جب تھوڑا گاڑھا پیسٹ بن جائے تو ایک پیالی میں دودھ نکال لیں اور اب اس میں دو وٹامن ای کیپسول ڈالیں اورزرا سا زعفران ملا کر مکس کر لیں.

اس ماسک کو آنکھوں کے گرد لگا کر چھوڑ دیں اور ایک گھنٹے بعد کپڑے سے صاف کر لیں. اس کے بعد ایلوویرا جیل لگا کر سوجائیں اور صبح چہرہ دھو لیں. یہ ماسک پورے چہرے پر بھی لگایا جاسکتا ہے.




Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version