ہوم Breaking News حیرت انگیز فیچر والا ریئل می کا نیا اسمارٹ فون

حیرت انگیز فیچر والا ریئل می کا نیا اسمارٹ فون

0


چینی فون ساز کمپنی ریئل می نے اپنا نیا سی 75 اسمارٹ فون پاکستان میں متعارف کرا دیا۔

سال 2025 میں ریئل می کی جانب سے متعارف کرایا جانے والا سال کا پہلا فون صارفین کے لیے دلچسپ فیچرز رکھتا ہے۔

اس فون میں اینڈرائیڈ 14 آپریٹنگ سسٹم،2 گیگا ہرٹز اوکٹا پروسیسر، ڈوئل سم، 8 میگا پکسل، f/2.0، (وائڈ) ویڈیو (1080p@30fps) فرنٹ کیمرا، ڈوئل کیمرا: 50 میگا پکسل، f/1.8 (وائڈ)، پی ڈی اے ایف + 2ndryان اسپیسیفائیڈ کیمرا، ایل ای ڈی فلیش ریئر کیمرا، 6.72 انچز ڈسپلے اسکرین، (نان ریمووایبل)، 6000 ایم اے ایچ بیٹری، 256 جی بی بلٹ-اِن، 8 جی بی ریم (+16 جی بی ایکسٹینڈڈ ریم) اور دیگر کئی فیچر شامل ہیں۔

ان فیچرز کے علاوہ فون ڈسٹ پروف اور واٹر پروف خصوصیات بھی رکھتا ہے۔

کمپنی کی جانب سے فون کی قیمت 54 ہزار 999 روپے رکھی گئی ہے۔




Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version