ہوم Breaking News سرکاری حج اسکیم کے تحت عازمین حج کی روانگی

سرکاری حج اسکیم کے تحت عازمین حج کی روانگی

0


وزارت مذہبی امور کے مطابق جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے نجی ایئر لائنز کی دو پروازیں عازمین کو لےکر روانہ ہوں گی،

پہلی حج پرواز سے ایک سو اسی عازمین حج مدینہ منورہ روانہ ہوں گے،

نجی ایئر لائن کی دوسری حج پرواز سے ڈیڑھ سو عازمین کراچی سے مدینہ منورہ روانہ ہوں گے،

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایئرپورٹ پر سعودی امیگریشن کیلئے آٹھ کاؤنٹرز قائم کردئیے۔




Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version