ہوم Breaking News سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

0


ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کمی ہوئی ہے۔

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1200 روپے کمی ہوکر 2 لاکھ 14 ہزار 300 روپےہوگئی۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 1028 روپےکم ہوکر ایک لاکھ 83 ہزار 728روپے ہوچکی ہے۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 8 ڈالر کم ہوکر 2025 ڈالر فی اونس ہے۔

پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیم شامل کرکے 2045 ڈالر فی اونس ہے۔




Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version