ہوم Breaking News سونے کی قیمت کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

سونے کی قیمت کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

0


ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہو گئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 60 ہزار روپے ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 172 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 22 ہزار 908 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 5 ڈالر کم ہوکر 2502 ڈالر فی اونس ہے۔




Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version