ہوم Breaking News عظمیٰ بخاری کی گاڑی کو حادثہ

عظمیٰ بخاری کی گاڑی کو حادثہ

0


وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی گاڑی کو لاہور میں کینال روڈ پر حادثہ پیش آیا ہے۔

عظمیٰ بخاری حادثے میں محفوظ رہیں تاہم ان کے گھٹنے پر چوٹ آئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق عظمیٰ بخاری پنجاب یونیورسٹی میں ہونہار اسکالر شپ پروگرام میں شرکت کے لیے جا رہی تھیں۔

واضح رہے کہ اسی تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شرکت کر کے خطاب کیا تھا۔




Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version