ہوم Breaking News عمران ہاشمی کا بالی ووڈ انڈسٹری کو اہم مشورہ

عمران ہاشمی کا بالی ووڈ انڈسٹری کو اہم مشورہ

0


بالی ووڈ کے معروف اداکار عمران ہاشمی نے بالی ووڈ فلموں کو چھوڑ کر ساؤتھ انڈین فلموں میں کام کرنے کی وجہ بتا دی۔

عمران ہاشمی نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا کہ بالی ووڈ انڈسٹری کو ساؤتھ انڈین فلموں سے سبق سیکھنے کی ضرورت ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ میں ساؤتھ انڈین فلموں میں بھی کام کروں گا یا کبھی کسی فلم میں ولن کا کردار ادا کروں گا لیکن صرف تین چیزوں کی وجہ سے میں نے ساؤتھ انڈین فلموں میں کام کرنا شروع کیا جن میں بہتر تحریری کردار، بڑا کینوس اور ہدایتکار سجیت کا عظیم ویژن شامل ہے۔

اداکار نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ ساؤتھ انڈین فلمساز ہم سے کہیں زیادہ نظم و ضبط کے پابند ہیں، وہ لوگ جتنا پیسہ اپنی فلم پر خرچ کرتے ہیں وہ سینما کی اسکرین پر نظر آتا ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ بالی ووڈ انڈسٹری فلمیں بناتے ہوئے بہت سارے پیسے بلا وجہ ضائع کر دیتی ہے جس کا اسکرین کو بہتر بنانے میں کوئی کردار نہیں ہو




Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version