ہوم Breaking News مراد علی شاہ نے وزیراعلیٰ سندھ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

مراد علی شاہ نے وزیراعلیٰ سندھ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

0


نو منتخب وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ مراد علی شاہ مسلسل تیسری بار منتخب ہونے والے پہلے وزیراعلیٰ ہیں، ان کے حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں ہوئی۔

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے نو منتخب وزیراعلیٰ سندھ سے حلف لیا۔

تقریب میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، نگراں وزیراعلیٰ مقبول باقر، فریال ٹالپر اور دیگر نے شرکت کی۔




Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version