ہوم Breaking News موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ

موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ

0


خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی۔

سردی میں اضافے کے پیشِ نظر صوبائی حکومت نے تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں اضافہ کر دیا ہے۔

اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر کے تعلیمی اداروں کو آگاہ کر دیا گیا ہے جس کے مطابق موسم سرما کی تعطیل میں 6 جنوری 2025 تک اضافہ کیا گیا ہے۔

چھٹیوں کے بعد تعلیمی ادارے اب یکم جنوری کی بجائے 7 جنوری کو کھولے جائیں گے۔




Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version