ہوم Breaking News پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کر دی گئی

پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کر دی گئی

0



پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کر دی گئی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ 

وزارت خزانہ کے اعلان کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کی کمی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 259 روپے 34پیسے ہوگئی ہے۔ ڈیزل کی قیمت 276 روپے 21 پیسے پر برقرار رکھی گئی ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈٰیزل، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں بھی کوئی کمی یا ردوبدل نہیں کیا گیا۔نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔ 





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version