ہوم Breaking News پی سی بی نے آئین کے مطابق گورننگ بورڈ تشکیل دے دیا

پی سی بی نے آئین کے مطابق گورننگ بورڈ تشکیل دے دیا

0


پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے گورننگ بورڈ تشکیل دے دیا۔

پی سی بی کے مطابق گورننگ بورڈ آئین کے مطابق تشکیل دیا گیا ہے جس میں مصطفیٰ رمدے اور محسن نقوی پیٹرن کے نامزد نمائندے ہیں۔

گورننگ بورڈ میں آزاد جموں کشمیر اور ڈیرہ مراد جمالی کی نمائندگی بھی کی گئی۔ اس کے علاوہ لاڑکانہ اور بہاولپور ریجنز بھی گورننگ بورڈ کا حصہ ہیں، سوئی نادرن گیس، اسٹیٹ بینک، غنی گلاس اور پی ٹی وی ڈپارٹمنٹس بھی شامل ہیں۔

پی سی بی کے مطابق سیکرٹری وزارت بین الصوبائی رابطہ نان ووٹنگ ممبر ہوں گے۔




Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version