ہوم Breaking News چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کو رہا کردیاگیا

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کو رہا کردیاگیا

0



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)ٍچیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹرگوہر علی کو رہا کردیا گیا۔

نجی ٹی وی جیونیوز کا پولیس کے حوالے سے بتانا ہے کہ بیرسٹر گوہر تھانہ سنگجانی میں درج مقدمےسے ڈسچارج کردیا گیا۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی رہنماؤں کو پارلیمنٹ ہاؤس سے گرفتار کیا گیا جس میں بیرسٹرگوہر بھی شامل تھے، ایم این ایز کی گرفتاری پر سپیکر ایازصادق نے بھی نوٹس لےکر آئی جی اسلام آبادکو تحقیقات کا حکم دیا تھا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version