ہوم Breaking News کارگو خلائی جہازڈریگن عنقریب پاکستان میں لینڈ کرے گا، بڑی خبر

کارگو خلائی جہازڈریگن عنقریب پاکستان میں لینڈ کرے گا، بڑی خبر

0


اسپیس ایکس کا کارگو خلائی جہازڈریگن بین الاقوامی خلائی اسٹیشن(آئی ایس ایس) سے واپس زمین کی جانب روانہ ہوگیا۔

امریکہ کے خلائی ادارے، ناسا کے مطابق خلائی جہاز پاکستانی وقت کے مطابق اتوار کی شب 10بج کر 10 منٹ پرخلائی اسٹیشن کے ہارمنی ماڈیول سے الگ ہوا۔

امریکی خلائی ادارے کے مطابق زمین کی فضا میں داخل ہونے کے بعد، خلائی جہاز فلوریڈا کے ساحل پر پیراشوٹ کی مدد سے منگل کی صبح 9 بج کر38 منٹ(پاکستانی وقت) پراتر جائے گا۔

ڈریگن نے ناسا کے لیے اپنے 30ویں کمرشل ری سپلائی سروسزمشن کے تحت آئی ایس ایس پر تقریب 6 ہزار پونڈ وزنی تحقیقی سامان،عملے کا سامان اور اسٹیشن ہارڈویئرپہنچایا تھا۔

 




Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version