ہوم Breaking News کوئٹہ: کوئلے کی کان میں حادثے سے مزدور جاں بحق

کوئٹہ: کوئلے کی کان میں حادثے سے مزدور جاں بحق

0


مچھ میں کوئلے کی کان کے اندر مٹی کا تودا گرنے سے مزدور جاں بحق ہوگیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق مقامی کول مائن میں مٹی کا تودا گرنے سے ایک مزدور جاں بحق ہوگیا جس کی شناخت محمد حسین کے نام سے کی گئی۔

جاں بحق مزدور ہزارہ ٹاون کوئٹہ کا رہائشی تھا جس کی لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔




Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version