ہوم Breaking News گورنر خیبر پختونخوا نے 28 فروری کو خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس...

گورنر خیبر پختونخوا نے 28 فروری کو خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا

0


خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو دن گیارہ بجے طلب کرلیا گیا۔

اجلاس گورنر خیبر پختونخوا نےطلب کیا ہے، گورنر نے نگراں وزیراعلیٰ کی بھیجی گئی سمری پر دستخط کردیے۔

خیبر پختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں نومنتخب اراکین اسمبلی حلف اٹھائیں گے، اسپیکر کے پی اسمبلی مشتاق غنی نومنتخب اراکین سےحلف لیں گے۔




Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version