ہوم Business انٹر بینک: آج ڈالر کتنے کا ہو گیا؟

انٹر بینک: آج ڈالر کتنے کا ہو گیا؟

0


—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

آج کاروبار کے دوران انٹر بینک میں امریکی ڈالر کا بھاؤ 9 پیسے کم ہو سکا۔

انٹر بینک میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر 9 پیسے سستا ہونے کے بعد 278 روپے 51 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 60 پیسے کا تھا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version