ہوم Business سونے اور چاندی کی قیمتوں میں استحکام عالمی مارکیٹ بھی مستحکم

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں استحکام عالمی مارکیٹ بھی مستحکم

0



(24نیوز) بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں استحکام دیکھنے کو مل رہا ہے۔

 صرافہ مارکیٹوں میں  سونا 2 لاکھ 73 ہزار 200 روپے فی تولہ  پر برقرار ہے جبکہ دس گرام سونا 2 لاکھ 34 ہزار 225 روپے کی سطح پر موجود ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 2620 ڈالر فی اونس کے حساب سے فروخت ہو رہا ہے۔

دوسری جانب  چاندی کی قیمت بھی مستحکم ہے ایک تولہ چاندی 3350 روپے پر ٹریڈ ہو رہی ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 5 روپے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version