ہوم Business سونے کے دام گر گئےفی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

سونے کے دام گر گئےفی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

0



(24نیوز)سونا خریدنے والوں کیلئے اچھی خبر،ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 1400 روپے کم ہوگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 41 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 1201 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 7 ہزار 47 روپے ہے۔

 یہ بھی پڑھیں: موٹرسائیکل کے شوقین افراد کیلئے اہم خبر،بجٹ کے بعد نئی قیمتیں سامنے آ گئیں
 





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version