ہوم Business سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا

0



کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سٹیٹ بینک نے شرح سود 22فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان  کیا ہے،جنوری 2023سے شرح سود مسلسل 22فیصد پر موجود ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version