ہوم Business مرغی کا گوشت مہنگا ہو گیا

مرغی کا گوشت مہنگا ہو گیا

0



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) برائلر مرغی کی قیمت مزید بڑھ گئی، مرغی کے گوشت کی قیمت میں 11 روپے فی کلو اضافہ ہو گیا۔

نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت میں 11 روپے کا اضافہ ہونے سے فی کلو گوشت 434 روپے ہو گیا۔زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 288 روپے فی کلو جبکہ پرچون ریٹ 299 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے۔فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت 237 روپے کی سطح پر برقرار ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version