ہوم Business ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ

0


فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 74 ہزار 300 روپے ہے۔  

اسی طرح 10 گرام سونے کا دام 686 روپے اضافے سے 2 لاکھ 35 ہزار 168 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا دام 8 ڈالر اضافے سے 2631 ڈالر فی اونس ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version