ہوم Business پاکستان میں فائلرز اور نان فائلرز کیلئے ٹیکس کے ریٹ جانیے

پاکستان میں فائلرز اور نان فائلرز کیلئے ٹیکس کے ریٹ جانیے

0


اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی اور صوبائی حکومتیں جائیداد، گاڑیوں اور بینک  لین دین کے ذریعے پاکستانی شہریوں سے کئی قسم کے ٹیکس وصول کرتی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ٹیکس اکٹھے کرنیوالے ادارے فائلرز اور نان فائلرز کیلئے واجب الادا ٹیکس کی مختلف شرح اپنائے ہوئے ہیں جس کے تحت نان فائلرز کیلئے زائد رقم حاصل کی جاتی ہے۔

نان فائلرز کیلئے ٹیکس کی زیادہ شرح اس لئے رکھی گئی ہے تاکہ وہ ملکی ٹیکس نیٹ کا حصہ بن جائیں اور انہیں کم ٹیکس شرح سمیت سہولیات بھی مہیا کی جاتی ہیں۔

درج ذیل چارٹ میں فائلرز اور نان فائلرز کے ٹیکس ریٹ بتائے گئے ہیں: 





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version