ہوم Business چکن سستا ہو گیا

چکن سستا ہو گیا

0



(ویب ڈیسک)مہنگائی کے مارے عوام کیلئے اچھی خبر،ملک بھر میں مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری،لاہور میں مرغی کا گوشت 12 روپے فی کلو سستا ہو گیا ۔

لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی نئی قیمت 687 روپے مقررکی گئی ہے، زندہ برائلر کا تھوک ریٹ 456 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے اس کے علاوہ  فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت 254 روپے کی سطح پر برقرار ہے، لاہور انتظامیہ کی جانب سے سبزیوں اور پھلوں کے سرکاری ریٹ بھی جاری کئے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر،انٹر بینک میں ڈالرکا بھی ریٹ گر گیا





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version