ہوم Business اسلامی ترقیاتی بینک پاکستان کو تیل درآمد کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض...

اسلامی ترقیاتی بینک پاکستان کو تیل درآمد کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض دے گا

0


اسلامی ترقیاتی بینک پاکستان کو تیل درآمد کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض دے گا

اسلامی ترقیاتی بینک (آئی ڈی بی) پاکستان کو تیل درآمد کرنے کےلیے 50 کروڑ ڈالر کا قرض دے گا۔

ذرائع کے مطابق اے ڈی بی پاکستان کو 50 کروڑ ڈالرز کا قرض رواں مالی سال کے دوران دے گا۔

ذرائع کے مطابق اسلامی ترقیاتی بینک سے قرض کی پہلی قسط اگست میں موصول ہونے کا امکان ہے۔ 10 کروڑ ڈالر رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پیٹرولیم مصنوعات کی درآمد کےلیے کافی ہیں۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version