ہوم Business  اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکامثبت آغاز100انڈیکس میں 151پوائنٹس کااصافہ 

 اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکامثبت آغاز100انڈیکس میں 151پوائنٹس کااصافہ 

0



( بسیم افتخار)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکامثبت آغاز،100انڈیکس میں 151پوائنٹس کااصافہ ہو گیا۔
100انڈیکس 76134کی سطح پرپہنچ گیا،خیال رہے کہ کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ  قائم ہوا،100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا،کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس76 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا لیکن دن کے اختتام پر گراوٹ کے بعد 75 ہزار 983 پوائنٹس  پر بند ہوا جو کہ تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔

کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں 856 پوائنٹس کا اضافہ  ہوا  ، 100 انڈیکس 76 ہزار 248 نئی بلند ترین سطح تک ٹریڈ ہوا،23 ارب روپے مالیت کے 60 کروڑ شئیرز کا کاروبار ہوا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:  بیوی سے ناراضگی ۔۔۔ظالم شخص نے ایسا قدم اٹھایا کہ انسانیت  بھی کانپ اٹھے





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version