پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا ہنڈرڈ انڈیکس 78 ہزار پوائنٹس عبور کرگیا۔
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں آج صبح کے وقت 1531 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس 78،237 کی سطح پر پہنچ گیا۔
واضح رہے کہ عید کی تین روزہ تعطیلات کے بعد آج کاروبار کا پہلا دن ہے۔