ہوم Business اسٹاک مارکیٹ: 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسٹاک مارکیٹ: 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

0



(24نیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آج مثبت آغاز ہوا ہے جہاں 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے، جہاں 100 انڈیکس میں 600 پوائنٹس سے زائد اضافہ ہوگیا۔

اسٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس پہلی بار 95 ہزار 600 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

 گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 232 پوائنٹس کے اضافے سے 94 ہزار 995 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version