Friday, January 3, 2025
ہومBusinessاسٹیٹ بینک نے نوٹوں کو پولیمر کیے جانے کی تردید کردی

اسٹیٹ بینک نے نوٹوں کو پولیمر کیے جانے کی تردید کردی



اسٹیٹ بینک نے پولیمر بینک نوٹ سیریز اجراء سے متعلق خبروں کی تردید کردی۔

اسٹیٹ بینک نے اعلامیہ جاری کر کے بتایا ہے کہ اسٹیٹ بینک پولیمر نوٹوں کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کرتا ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نوٹوں کو پولیمر کیے جانے کا کوئی منصوبہ اور کوئی تجویز زیرِ غور نہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں