ہوم Business اسٹیٹ بینک نے نوٹوں کو پولیمر کیے جانے کی تردید کردی

اسٹیٹ بینک نے نوٹوں کو پولیمر کیے جانے کی تردید کردی

0


اسٹیٹ بینک نے نوٹوں کو پولیمر کیے جانے کی تردید کردی

اسٹیٹ بینک نے پولیمر بینک نوٹ سیریز اجراء سے متعلق خبروں کی تردید کردی۔

اسٹیٹ بینک نے اعلامیہ جاری کر کے بتایا ہے کہ اسٹیٹ بینک پولیمر نوٹوں کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کرتا ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نوٹوں کو پولیمر کیے جانے کا کوئی منصوبہ اور کوئی تجویز زیرِ غور نہیں۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version