ہوم Business الیکشن کا نتیجہ آنے کا سلسلہ جاری لیکن ڈالر سستا اور سٹاک...

الیکشن کا نتیجہ آنے کا سلسلہ جاری لیکن ڈالر سستا اور سٹاک مارکیٹ کریش کر گئی 

0



الیکشن کا نتیجہ آنے کا سلسلہ جاری لیکن ڈالر سستا اور سٹاک مارکیٹ کریش کر گئی 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)انتخابات کے اگلے روز نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے لیکن دوسری جانب  انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 14 پیسے سستا ہو نے کے بعد 279.20 روپے کا ہو گیاہے ۔

دوسری جانب انتخابات کا اثر سٹاک مارکیٹ پر بھی دکھائی دے رہاہے اور اب تک مارکیٹ 1138 پوائنٹس منفی ہو چکی ہے ، انڈیکس بھاری گراوٹ کے بعد 63 ہزار 5 پوائنٹس پر آ گیاہے ۔ 





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version