ہوم Business انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا راج دیگر کرنسیوں نے بھی...

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا راج دیگر کرنسیوں نے بھی روپے کو دبوچ لیا

0



(اشرف خان)انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں امریکی ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوگیا،جس سے ڈالر 277.74 روپے بڑھ کر 277.79روپے کا ہوگیا ۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں تمام کرنسیوں کی قدر میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا،اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 6  پیسے اضافے سے 278.72 روپے کا ہوگیا،جبکہ یورو 1.09 روپے مہنگا ہوکر 301.64،برطانوی پاؤنڈ 48 پیسے اضافے سے 361.64،یو اے ای درہم 1 پیسے اضافے سے  75.92روپے کا ہو گیاجبکہ سعودی ریال 1 پیسے کمی  سے 74.16 روپے پر آگیا۔

یہ بھی پڑھیں:سونا ہزاروں روپے مہنگا،نیا ریکارڈ بنا ڈالا





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version