ہوم Business انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا 

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا 

0



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 2 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد 278 روپے 43 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version