ہوم Business انٹربینک میں ڈالر سستا ہونے کے بعد کس ریٹ پر بند ہوا؟

انٹربینک میں ڈالر سستا ہونے کے بعد کس ریٹ پر بند ہوا؟

0



 کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹربینک میں ڈالر سستا ہونے کے بعد بند ہو گیا۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق انٹربینک میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ٹریڈنگ کے دوران ایک وقت پر ڈالر 279 روپے 13 پیسے کے ریٹ پر ٹریڈ ہوا تاہم کاروبار کے اختتام پر 7 پیسے کی کمی سے 279 روپے 49 پیسے پر بند ہوا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 12 پیسے اضافہ ہوا اور 282 روپے 44 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version