ہوم Business انٹربینک میں ڈالر کا روپے پر کاری واراوپن مارکیٹ میں دیگر کرنسیوں...

انٹربینک میں ڈالر کا روپے پر کاری واراوپن مارکیٹ میں دیگر کرنسیوں کو پچھاڑ دیا

0



(اشرف خان)انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہو گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پاؤنڈ کو پچھاڑ دیا۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر امریکی ڈالر 19 پیسے مہنگا ہوگیا،انٹربینک میں ڈالر 278.45 روپے سے بڑھ کر 278.64 روپے پر بند ہوا،ماہرین کاکہنا ہے کہ درآمدی بل کی طلب پر روپے کی قدر میں کمی دیکھی گئی۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے کی سطح پر برقرار رہا  جبکہ یوور 67 پیسے کمی سے 310.67  روپے  اوربرطانوی پاؤنڈ  61 پیسے کمی سے 368.98 روپے پر آگیا،اسی طرح اماراتی درہم  76.22 روپے ،سعودی ریال 74.42 روپے پر ہی برقرار رہا۔

یہ بھی پڑھیں:فیفا گول پروجیکٹ پاکستان کو بڑا جھٹکا لگ گیا





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version