ہوم Business انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی

0



(اشرف خان)انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی ہو گئی۔
انٹربینک میں ڈالر 7 پیسے سستا ہوگیا۔کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 25 پیسے پر ٹریڈ   کر رہا ہے۔

 واضح رہے کہ گزشتہ رو ز بھی انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوا تھا جس کے بعد ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 32 پیسے ہو گیا تھا،آج پھر انٹربینک میں ڈالر سات پیسے سستا ہوا ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version