ہوم Business انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگاہو گیا 

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگاہو گیا 

0



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 6 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد 277.90 روپے کا ہو گیاہے جبکہ گزشتہ روز 277.84 روپے پر بند ہوا تھا ۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version