ہوم Business انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کا نیا ریٹ جاری

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کا نیا ریٹ جاری

0



کراچی (ویب ڈیسک) انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں 19 پیسے کی کمی  ریکارڈ کی جارہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں 19 پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی، انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 50 پیسوں کی سطح پرٹریڈ کر رہا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر ڈالر 277 روپے پر 69 پیسے پر بند ہواتھا۔

دوسری جانب کاروباری ہفتے کےآخری روزپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں منفی زون میں آگئی ہے،جس کے بعد ہنڈریڈ انڈیکس میں198پوائنٹس کی کمی، انڈیکس 81 ہزار 459 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ  81 ہزار 657 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version